بنگلور ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی بھارت کیخلاف پوزیشن مضبوط

بنگلور ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی  بھارت کیخلاف پوزیشن مضبوط

بنگلور (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ ٹیم نے بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت کیخلاف پہلی اننگز میں 402 رنز بنا کر 356 رنز کی برتری حاصل کرلی ۔۔

راچن رویندرا نے سنچری سکور کی، بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا لئے اور اسے برتری ختم کرنے کے لئے مزید 125 رنز درکار ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں صرف 46رنزپرڈھیرہوگئی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں