بابر اعظم کے والد بیٹے کی حمایت میں دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم

بابر اعظم کے والد بیٹے  کی حمایت میں دوبارہ  سوشل میڈیا پر سرگرم

لاہور(سپورٹس ڈیسک )دو ہفتے قبل سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کرنیوالے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی بیٹے کی حمایت میں دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئے ۔۔

سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان میں اعظم صدیقی نے کہا کہ بابر اعظم جلد آپ کو کھیلتا اور فارم میں نظر آئیگا،بابر اعظم کے والد نے یہ بھی کہا ہے کہ کچھ نہیں ہوا، ہم اللّٰہ کی رضا سے راضی تھے ، ہیں اور رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں