قومی کھلاڑیوں کی پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس ،پچ کامعائنہ

قومی کھلاڑیوں کی پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس ،پچ کامعائنہ

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈکیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کھلاڑیوں نے گزشتہ روز پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔۔

کھلاڑیوں نے دوڑلگائی ،بالنگ ،بیٹنگ اورکیچ کی پریکٹس کی اورکوچزسے ٹپس بھی لیں جبکہ اسسٹنٹ کوچ اظہرمحموداورکھلاڑیوں نے پچ کامعائنہ بھی کیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں