پی سی بی رویے میں نرمی، فخر کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان

پی سی بی رویے میں نرمی، فخر کی  مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بابر اعظم کو ڈراپ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان دینے والے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے معاملے پرپی سی بی کے رویے میں نرمی اور لچک آئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں