احمد ظفر حیات نے چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف کپ جیت لیا

احمد ظفر حیات نے چیف آف دی  نیول سٹاف امیچور گالف کپ جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )احمد ظفر حیات نے 17واں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔

ارتضی حسین نیٹ کیٹیگری کے فاتح قرار پائے ۔عالم افضل، حمنا امجد اور عبداللہ خان نے بالترتیب سینئر، لیڈیز اور جونیئر کیٹیگریز میں ٹائٹل جیتے ۔چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے اورانہوں نے انعامات حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں