قومی سکواڈ ٹی20سیریز کا پہلا میچ کھیلنے کیلئے برسبین پہنچ گیا

قومی سکواڈ ٹی20سیریز کا  پہلا میچ کھیلنے کیلئے برسبین پہنچ گیا

برسبین (سپورٹس ٖڈیسک )قومی سکواڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کھیلنے کیلئے برسبین پہنچ گیا۔ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے۔۔

پاکستانی ٹیم آج آرام کریگی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 14 نومبر کو ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں