چیمپئنز ٹرافی کی ٹیکسلا کے تاریخی مقامات پر رونمائی

چیمپئنز ٹرافی کی ٹیکسلا کے  تاریخی مقامات پر رونمائی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) چیمپیئنز ٹرافی کے ٹرافی ٹور نے اسلام آباد کے بعداتوار کو ٹیکسلا اور خانپور کا رخ کیا۔۔۔

گزشتہ روزچمچماتی ٹرافی کی نمائش ٹیکسلا میوزیم اور دھرما راجیکا میں کی گئی،جہاں شائقین کرکٹ اور طلبہ ٹرافی کو قریب سے دیکھ کر محظوظ ہوئے ۔ ٹرافی ٹیکسلا، خانپور کا دورہ مکمل کرکے آج ایبٹ آباد کا رخ کریگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں