پاکستانی ویٹ لفٹر کے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2گولڈ،1سلور میڈل
سکھر(سپورٹس ڈیسک)سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے یونائیٹڈ ورلڈ سپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1 سلور مڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔
سکھر کے ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت تھائی لینڈ میں ہونیوالی ورلڈ چیمپئن شپ 2024 حصہ لے کر میں دو گولڈ مڈل اور ایک سلور مڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔