شاہد آفریدی کا بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی ٹیم کو بھی بھارت نہ بھیجنے کا مشورہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کو بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم کو بھی بھارت نہ بھیجنے کا مشورہ دے دیا۔
ایک پوڈکاسٹ میں بوم بوم آفریدی نے نے زندگی کے انوکھے پہلوؤں پر بات چیت کی۔