پہلاٹی 20:زمبابوے کی افغانستان کیخلاف آخری گیندپرجیت

پہلاٹی 20:زمبابوے کی افغانستان  کیخلاف آخری گیندپرجیت

ہرارے (سپورٹس ڈیسک )پہلے ٹی 20میں زمبابوے نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد افغانستان کو 4وکٹوں سے شکست دیدی ۔۔

افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر 144رنزبنائے ،زمبابوے نے ہدف 6وکٹوں کے نقصان پرآخری اوورکی آخری گیند پر پوراکیا، برائن بینیٹ 49گیندوں پر 49رنزبنانے پر مین آف دی میچ قرارپائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں