پیرالمپکس میں برانز میڈل جیتنے والے حیدر کیلئے 50لاکھ انعام

پیرالمپکس میں برانز میڈل جیتنے  والے حیدر کیلئے 50لاکھ انعام

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ نے پیرالمپکس میں پاکستان کے لیے برانز میڈل جیتنے والے حیدر کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیا ہے ۔

یہ ایوارڈ پاکستان سپورٹس بورڈ کی نئی پالیسی کے تحت دیا گیا، جو حال ہی میں بورڈ کی منظوری سے نافذ کی گئی ہے ۔کیش انعام کا چیک وزیراعظم کی مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان نے ڈی جی پی ایس بی یاسر پیزادہ کے ہمراہ حیدر کو دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں