نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز کے سکواڈز کا اعلان

نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف وائٹ  بال سیریز کے سکواڈز کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ نے سری لنکا کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کیلئے سکواڈز کا اعلان کر دیا۔

میچل سینٹنر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کرینگے جبکہ بیون جیکبس کو پہلی مرتبہ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔کین ولیمسن اور ڈیون کانوے ساؤتھ افریقہ ٹی ٹونٹی لیگ کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں