جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح ،کھلاڑیوں میں ریکٹ تقسیم

 جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح ،کھلاڑیوں میں ریکٹ تقسیم

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا ،ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل کر افتتاح کیا ۔

جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی جونیئر بیڈمنٹن نیشنلچیمپئنشپ میں ملک بھر سے انڈر15،17،19تین کیٹیگریز میں 250سے زائدبوائز اینڈ گرلز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ۔ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب نے جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں میں ریکٹ تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں