بھارت،آئرلینڈ ویمنز آج مد مقابل

بھارت،آئرلینڈ ویمنز آج مد مقابل

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارت اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم ان دنوں بھارت کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان خواتین ٹیم سے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

بھارت اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم ان دنوں بھارت کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان خواتین ٹیم سے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں