سامعہ سے پہلی بارایک دوست نے دبئی میں ملوایا:حسن علی

سامعہ سے پہلی بارایک دوست  نے دبئی میں ملوایا:حسن علی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ میری اور سامعہ کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی، ہمیں ایک دوست نے ملوایا تھا۔۔

ہم دبئی میں دو سے ڈھائی سال رہے اور پھر پاکستان شفٹ ہو گئے ،جس کیلئے میری اہلیہ کو اپنی نوکری چھوڑنا پڑی،میں صرف ایک بار بھارت اپنے سسرال گیا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں