افغان کرکٹرزکی بھرپورپریکٹس ،گراؤنڈمیں نمازظہرکی ادائیگی

افغان کرکٹرزکی بھرپورپریکٹس ،گراؤنڈمیں نمازظہرکی ادائیگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ۔۔۔

تین گھنٹے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا،افغان کھلاڑیوں نے پریکٹس سے قبل گراؤنڈ میں نمازِ ظہر ادا کی۔حشمت اللّٰہ شاہدی کی قیادت میں افغانستان کی ٹیم دوروزقبل لاہور پہنچی تھی ،مہمان ٹیم آج قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس میچ میں حصہ لے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں