سابق بھارتی بالرظہیر خان نے اپنے ٹاپ 5 بالرز بتادئیے ، 2 پاکستانی بھی شامل

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی فاسٹ بالر ظہیر خان نے اپنے ٹاپ 5 ون ڈے بالرز کا انتخاب کیا ہے جن میں 2 پاکستانی فاسٹ بالرز بھی شامل ہیں۔
ظہیر خان نے نے ٹاپ 5 بالرز بتائے ہیں لیکن حیران کن طور پر اس فہرست میں جسپریت بمراہ شامل نہیں ہیں۔اپنے ٹاپ 5 ون ڈے بالرز کی فہرست میں ظہیر خان نے وسیم اکرم، گلین میک گراتھ، وقار یونس، چمندا واس اور ڈیل سٹین کے ناموں کا ذکر کیا۔