اولمپیئن بابر خان گردوں کے عارضے میں مبتلا، اہلخانہ کی علاج کی اپیل

اولمپیئن بابر خان گردوں کے عارضے  میں مبتلا، اہلخانہ کی علاج کی اپیل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )باکسنگ رنگ میں اپنے مکوں سے تابڑ توڑ حملے کرنے والے 62 سالہ باکسر بابر علی خان کو گردوں کے عارضے نے ہسپتال کے بستر تک محدود کردیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اولمپیئن بابر علی خان کے بیٹے شاہ دین نے اپیل کی ہے کہ ان کے والد نے ڈھیروں میڈلز جیتے ہیں باکسنگ کے اس ہیرو کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے ۔بابر علی خان نے دہلی کے 1982ء ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتا لاس اینجلس اولمپکس 1984ء میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ ساؤتھ ایشین گیمز 1985 کے بہتر باکسر قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں