پینتھر گروپ آف کمپنیز نے لاہور قلندرز کو برانز سپانسر کے طور پر جوائن کر لیا

پینتھر گروپ آف کمپنیز نے لاہور قلندرز  کو برانز سپانسر کے طور پر جوائن کر لیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پینتھر گروپ آف کمپنیز نے لاہور قلندرز کو برانز سپانسر کے طور پر جوائن کر لیا۔ لاہور قلندرز کو پینتھر گروپ آف کمپنیز کا اعلان کرتے ہوئے فخر ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کہ وہ آئندہ پی ایس ایل سیزن کے لیے اپنے آفیشل برانز سپانسر ہے ۔ سپانسر شپ کی باضابطہ نقاب کشائی آج پی سی لاہور میں ایک خصوصی تقریب میں کی گئی جس میں دونوں اداروں کے اہم نمائندوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا اور سی او او لاہور قلنبدرز سمین رانا نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں