قومی ٹی 20کپ:سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹی ٹو نٹی کپ کے چوتھے کوارٹرفائنل میں لاہوربلیوز نے سیالکوٹ کو 33 رنز سے شکست دیدی۔
سیمی فائنل میں پشاور کا مقابلہ ایبٹ آباد سے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل لاہور بلیوز اور ملتان کے درمیان کھیلا جائے گا۔دونوں سیمی فائنلز آج اقبال سٹیڈیم کھیلے جائیں گے ۔