سپینش لالیگا میں بارسلونا نے ریال ویلاڈولڈ کو 1-2گول سے ہرا دیا

سپینش لالیگا میں بارسلونا نے ریال  ویلاڈولڈ کو 1-2گول سے ہرا دیا

میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)بارسلونا نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریال ویلاڈولڈ کی ٹیم ک1-2 گول سے ہرا دیا۔

 بارسلونا کے ایوان سانچیزاوررافنھا نے میچ میں ایک،ایک گول کیا۔ یہ بارسلونا کی لیگ میں 17ویں فتح ہے ۔ ریال ویلاڈولڈ کی طرف سے واحد گول فرمین لوپیز نے سکور کیا۔ اس کامیابی کے بعد بارسلونا کی ٹیم کی ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگاکے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں