پی ایس ایل دوبارہ شروع کر کے ثابت کیا ہم بزدل نہیں:شعیب اختر

 پی ایس ایل دوبارہ شروع کر کے  ثابت کیا ہم بزدل نہیں:شعیب اختر

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر حملے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے میچز وہیں سے دوبارہ شروع کرنا ایک مضبوط پیغام تھا ۔۔

کہ "ہم بزدل نہیں ہیں"۔یاد رہے کہ جنگ بندی کے بعد، پی سی بی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل 17 مئی سے دوبارہ راولپنڈی سے شروع ہوگی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں