سابق برطانوی فٹبالر یہود مخالف پوسٹ پر نوکری سے فارغ
لندن (سپورٹس ڈیسک)برطانیہ کے سابق فٹبال کپتان اور برطانوی نشریاتی ادارے پر فٹبال شو کے میزبان گیری لینیکر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔۔
۔64 سالہ گیری لینیکر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فلسطین حمایتی گروپ کی ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس پر چوہے کی تصویر بھی بنی ہوئی تھی جو تاریخی طور پر یہود مخالف عکس تصور کیا جاتا ہے ۔