جوناتھن نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

 جوناتھن نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین  ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک)اٹلی کے سائیکلسٹ جوناتھن میلان نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا۔

دوسرے مرحلے میں سائیکل سواروں نے پریمیلہٹ ٹو اسوائر تک کا فاصلہ طے کرنا تھا جو پہاڑی راستے پر 204.6 کلو میٹر پر محیط تھا۔ 24 سالہ جوناتھن میلان نے فاصلہ 4گھنٹے 54 منٹ اور 49 سیکنڈز میں طے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں