ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا ویمنزآج آمنے سامنے

بارباڈوس (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا۔یہ میچ تھری ڈبلیو ایس اوول، برج ٹاؤن بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا۔یہ میچ تھری ڈبلیو ایس اوول، برج ٹاؤن بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔