ورلڈ باکسنگ چیلنج ،پاکستانی خاتون باکسر نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

 ورلڈ باکسنگ چیلنج ،پاکستانی خاتون  باکسر نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی خاتون باکسر لاورا اکرم نے جمہوریہ چیک میں جاری ورلڈ باکسنگ چیلنج کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

لاورا اکرم نے فلسطین کی خاتون باکسر نورا کو شکست دی۔ 57 کے جی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں لاورا اکرم کا مقابلہ منگولیا کی ارڈنڈلائی سے ہو گا۔لاورا  میڈل جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون ایلیٹ باکسر ہوں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں