سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ  سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پشاور(سپورٹس ڈیسک)خیبرپختونخوا کی ہونہار سکواش کھلاڑی بہنوں سحرش علی اور ماہ نور علی نے امریکہ میں ہونے والے یو ایس جونیئر گولڈ سکواش ٹورنامنٹ میں۔۔۔

 شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔گرلز انڈر 15 کیٹیگری کے فائنل میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں۔ سحرش علی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ماہ نور علی کو 3-2 سیٹس سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں