کلدیپ یادیو نے بچپن کی دوست سے منگنی کرلی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی سپنر کلدیپ یادیو نے بھی اپنی بچپن کی دوست ونشیکا سے لکھنؤ میں منگنی کرلی۔
یادیو نے انسٹاگرام پر اپنی منگیتر کیساتھ تصویر شیئر کی تھی لیکن پھر اْسے ڈیلیٹ کردیا۔ لکھنؤ سے تعلق رکھنے والی ونشیکا اور بھارتی کرکٹر یادیو کی شادی انگلینڈ کے ٹور کے بعد نومبر میں طے کی گئی ہے ۔