انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد پر منی لانڈرنگ کے الزامات

انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز سن رائزرز  حیدرآباد پر منی لانڈرنگ کے الزامات

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد ہونے لگے۔

سن رائزرز حیدرآباد کی سی ای او کاویا مرن کے والد نیتھی مارن پر انکے بھائی دیانی دھی مارن نے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔دیانی دھی کا دعویٰ ہے کہ آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی خریداری اور اسکی فنڈنگ میں بھی غیر قانونی ذرائع سے حاصل کردہ رقم استعمال کی گئی، ان اثاثہ جات کو مجرمانہ آمدنی سے خریدا گیا ہے ، جو کہ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت جرم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں