بمرا انگلینڈ ، آسٹریلیا،جنوبی افریقہ میں زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیا ئی بالر

 بمرا انگلینڈ ، آسٹریلیا،جنوبی افریقہ  میں زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیا ئی بالر

لیڈز(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے فاسٹ بالر جسپریت بمرا انگلینڈ ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیا ئی بالر بن گئے ۔

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں3وکٹیں حاصل کرنے کے بعد بمرا کی وکٹوں کی تعداد 148 ہو گئی ، اس سے قبل یہ ریکارڈ وسیم اکرم کے پاس تھا جنہوں نے 146 وکٹیں حاصل کر رکھی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں