رجسڑیشن کیلئے ملتان کرکٹ ایسوسی ایشن کی کلبوں کو ہدایت

رجسڑیشن کیلئے ملتان کرکٹ  ایسوسی ایشن کی کلبوں کو ہدایت

ملتان (خصوصی رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ماڈل کلب آئین کے مطابق کلب سے رجسڑڈ کھلاڑی اپنی رجسڑیشن کی تبدیلی کے لیے جون میں اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔

اسی شق کے مدنظر رکھتے ہوئے صدر ملتان ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن محمد ارسلان خان نے تمام کلبوں کے صدروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ ان کے کلب میں کسی اور کلب سے رجسڑڈ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے آنے والے کھلاڑیوں کا مکمل ریکارڈ 27جون تک ڈی سی اے ملتان کے نائب صدر محمد ارشاد سونی کو جمع کرادیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں