سری لنکا اوربنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے سنہالی سپورٹس کلب، کولمبومیں شروع ہوگا۔۔۔
سری لنکا اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے سنہالی سپورٹس کلب، کولمبومیں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔