فیفا کلب فٹبال ورلد کپ،پی ایس جی ٹاپ 16 راؤنڈ میں داخل

فیفا کلب فٹبال ورلد کپ،پی ایس  جی ٹاپ 16 راؤنڈ میں داخل

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)پیرس سینٹ جرمین کی ٹیم اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی۔

 پیرس سینٹ جرمین نے اپنے تیسرے گروپ بی کے میچ میں حریف امریکی فٹ بال کلب کی ٹیم سیٹل سانڈرز کو شکست دے کر ٹاپ 16 راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں