سوئی ناردرن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

سوئی ناردرن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ  کی افتتاحی تقریب

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) سوئی ناردرن کی جانب سے پہلے آل پاکستان بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

 جن میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، اسلام آ باد، آ زادکشمیر، پاکستان آ رمی، واپڈا، پولیس، ریلوے ، پی او ایف واہ اور سوئی ناردرن گیس کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر200 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 140 مرد اور 60 خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں