رشید ملک نے آئی ٹی ایف ماسٹر ز سکسٹی پلس ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے رشید ملک نے آئی ٹی ایف ماسٹر ز سکسٹی پلس ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔آکسفورڈ میں کھیلے گئے فائنل میں رشید ملک نے برطانیہ کے ٹاپ سیڈگریم ایڈمز کو شکست دی۔رشید ملک کی جیت کا سکور چھ۔ دو اور سات۔ پانچ رہا۔
پاکستان کے رشید ملک نے آئی ٹی ایف ماسٹر ز سکسٹی پلس ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔آکسفورڈ میں کھیلے گئے فائنل میں رشید ملک نے برطانیہ کے ٹاپ سیڈگریم ایڈمز کو شکست دی۔رشید ملک کی جیت کا سکور چھ۔ دو اور سات۔ پانچ رہا۔