افغان بورڈ کی پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق

افغان بورڈ کی پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق

لاہور(سپورٹس ڈیسک )افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق کردی۔

میڈیا سے گفتگو میں اے سی بی کے چیئرمین میر وائس اشرف نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اگست میں ٹی20 سیریز شیڈول ہے ، سب سے اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان نے یہ سیریز یو اے ای میں کروانے کی تجویز دی ہے ۔ پاکستان نے تجویز دی کہ دو طرفہ سیریز میں ایک اور ٹیم یو اے ای کو شامل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں