برطانوی ٹینس پلیئر ٹارا مور کی 4سالہ پابندی کی سزا بحال

برطانوی ٹینس پلیئر ٹارا مور  کی 4سالہ پابندی کی سزا بحال

لندن (سپورٹس ڈیسک)برطانیہ کی ٹینس کھلاڑی ٹارا مور کو ڈوپنگ پر 4 برس پابندی کی سزا مل گئی۔

کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے انٹرنیشنل ٹینس انیٹیگریٹی ایجنسی کی اپیل کو تسلیم کرلیا۔اس سے قبل، ایک غیرجانبدار ٹربیونل نے انھیں بری کر دیا تھا، مور کا اصرار تھا کہ ان کے جسم میں پائی جانے والے ممنوعہ اجزا کا سبب آلودہ گوشت کھانا بنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں