آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی

آئر لینڈ کرکٹ  ٹیم کا ستمبر میں طے  شدہ دورہ پاکستان ملتوی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں ہونے والا طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا۔

پی سی بی اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے باہمی رضا مندی سے وائٹ بال سیریز ملتوی کی، دونوں کرکٹ بورڈز 2027 میں مناسب ونڈو دیکھ کر سیریز دوبارہ ری شیڈول کریں گے ۔آئرلینڈ نے ستمبر اکتوبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پاکستان آنا تھا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کی وجہ سے آئرلینڈ سیریز ملتوی کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں