لیجنڈز لیگ کے مالک کا لائیو نشریات میں پریذینٹر کو پرپوز

 لیجنڈز لیگ کے مالک کا لائیو نشریات میں پریذینٹر کو پرپوز

لندن (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے مالک نے لیگ کے اختتام پر لائیو نشریات کے دوران لیگ کی پریذنیٹر کو پرپوز کر دیا۔

پریذنیٹر کرشمہ کوٹک نے ہرشیت ٹومر کا انٹرویو کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ لیگ کے کامیاب انعقاد پر کس طرح جشن منائیں گے ؟ پریذنیٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے لیگ کے مالک نے کہا کہ ایک بار جب یہ ختم ہوجائے تو میں شاید آپ کو پرپوز کرنے والا ہوں۔ پریذنیٹر دنگ رہ گئی اور کہا کہ’اوہ مائی گاڈ‘۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں