ایشیا کپ کیلئے بنگلہ دیش کے ابتدائی سکواڈ کااعلان

 ایشیا کپ کیلئے بنگلہ دیش  کے ابتدائی سکواڈ کااعلان

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور رواں ماہ کے آخر میں نیدرلینڈز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 25 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بنگلادیش اے ٹیم کے 5 کھلاڑی بھی ایشیا کپ سکواڈ کا حصہ ہیں، لٹن داس ٹیم کی قیادت کریں گے ۔سکواڈ میں تنزید حسن ، محمد نعیم ، سومیہ سرکار، پرویز حسین ایمن، توحید ، جاکر علی ، مہدی حسن ، شمعیم حسین، نجم الحسن ، رشاد حسین، مہدی حسن، تنویر اسلام و دیگر حسن شامل ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں