مانچسٹر یونائیٹڈ کا سلووینین سٹرائیکر بینجمن سیسکو سے معاہدہ
مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک)مانچسٹر یونائیٹڈ نے سلووینیا کے سٹرائیکر بنجمن سیسکو کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
سلووینیا کے قومی فٹ بال ٹیم کے مایہ ناز فٹ بالر نے ساڑھے 8 کروڑیورومیں مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ معاہدے پر سائن کیا ہے ۔ مانچسٹر یونائیٹڈ 22 سالہ نوجوان فٹ بالر بنجمن سیسکوکو ابتدائی طور پر 76.5 ملین یورو ادا کرے گا۔