پہلاٹی 20:آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو17رنزسے ہرادیا
ڈارون (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے پہلے ٹٰی 20میں جنوبی افریقہ کو 17رنزسے شکست دیدی ،ڈارون میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے۔۔۔
مقررہ اوورز میں 178رنزبنائے ،ٹم ڈیوڈنے 52گیندوں پر 83رنزکی جارحانہ اننگز کھیلی ،ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 9وکٹوں کے نقصان پر 161رنزبناسکی ،آسٹریلوی بیٹرٹم ڈیوڈمین آف دی میچ قرارپائے ۔