جشن آزادی پر گدھا ریس ندیم کالا نے جیت لی
کراچی (سپورٹس ڈیسک) جشن آزادی کے سلسلے میں گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی۔
جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کے عنوان سے ہونے والی گدھا گاڑی ریس میں پہلی پوزیشن ندیم کالا نے حاصل کی۔دوسرے نمبر پر رضوان اور تیسرے نمبر پر خالد اسماعیل آئے ۔