نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ  میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی اور سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کرلی۔

نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 56 رنز کا ہدف ملا جو اس نے ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔کپتان ٹام لیتھم 9 رنز بناکر آؤ ٹ ہوئے جبکہ ڈیو ن کونوے 28 اور کین ولیمسن 16 رنز بناکر ناٹ آؤ ٹ رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں