نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز تیسرے ٹیسٹ کا آج آغاز
ویلنگٹن (سپورٹ سدٰسک)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔