سابق قومی ایتھلیٹ ایس اے عتیق کی پہلی برسی کل منائی جائے گی

سابق قومی ایتھلیٹ ایس اے عتیق  کی پہلی برسی کل منائی جائے گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ایتھلیٹ ،ہاکی کے کھلاڑی، اور ریلوے ہاکی ٹیم کے کوچ ، سابق جنرل سیکرٹری پنجاب جونیئر سپورٹس ایسوسی ایشن لاہور ایس اے عتیق کی پہلی برسی تقریب کل ان کی رہائش گاہ پر ہوگی،ان کے بیٹے معیز عتیق اور دیگر اہلخانہ سے دوست ،احباب سے اس موقع پر فاتحہ خوانی اور ان کیلئے منعقدہ ایصال ثواب کی تقریب میں شمولیت کی اپیل کی ہے ۔

 قومی ایتھلیٹ ،ہاکی کے کھلاڑی، اور ریلوے ہاکی ٹیم کے کوچ ، سابق جنرل سیکرٹری پنجاب جونیئر سپورٹس ایسوسی ایشن لاہور ایس اے عتیق کی پہلی برسی تقریب کل ان کی رہائش گاہ پر ہوگی،ان کے بیٹے معیز عتیق اور دیگر اہلخانہ سے دوست ،احباب سے اس موقع پر فاتحہ خوانی اور ان کیلئے منعقدہ ایصال ثواب کی تقریب میں شمولیت کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں