محمد عباس کا انگلش کاؤنٹی میں ڈربی شائر سے 2سال کا معاہدہ

محمد عباس کا انگلش کاؤنٹی میں  ڈربی شائر سے 2سال کا معاہدہ

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کا کاؤ نٹی چیمپئن شپ میں نئی کاؤ نٹی ڈربی شائر سے 2 سال کا معاہدہ ہو گیا۔ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ہیں جبکہ محمد عباس لیسٹر شائر، ہیمپشائر اور ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر چکے ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عباس ریڈ بال کے ایک بہترین فاسٹ بولر ہیں۔

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کا کاؤ نٹی چیمپئن شپ میں نئی کاؤ نٹی ڈربی شائر سے 2 سال کا معاہدہ ہو گیا۔ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ہیں جبکہ محمد عباس لیسٹر شائر، ہیمپشائر اور ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر چکے ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عباس ریڈ بال کے ایک بہترین فاسٹ بولر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں