بگ بیش لیگ،ہوبارٹ ہریکینز نے رینیگیڈز کو شکست دیدی
میلبورن (سپورٹس ڈیسک)بگ بیش ٹی20 لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میلبورن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
میلبورن رینیگیڈز کیلئے کھیلنے والے قومی کھلاڑی رضوان 16رنز بناکر آؤٹ ہوئے ، حسان خان نے 4 رنز بنانے کے ساتھ ایک وکٹ بھی حاصل کی۔ رینیگیڈز نے 162رنز سکور کئے ۔ ہوبارٹ نے ہدف 19 اوورز میں 6 وکٹوں ن پر حاصل کیا۔