سپورٹس پالیسی کیخلاف ورزی پر 3فیڈریشنز کو آخری نوٹس

سپورٹس پالیسی کیخلاف ورزی پر 3فیڈریشنز کو آخری نوٹس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی سپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے 3 ملکی فیڈریشنز کو آخری نوٹس جاری کرتے ہوئے۔۔۔

 عہداروں کو 7 روز میں دستبردار ہونے کی ہدایت کی ہے بصورت دیگر ان پر پابندی لگادی جائے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن، پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور پاکستان سیلنگ فیڈریشن کے بعض عہدیداران مقررہ مدت سے زائد عرصے تک اپنے عہدوں پر فائز ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں