انگلش پریمیئر لیگ،ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ساتویں فتح

انگلش پریمیئر لیگ،ٹوٹنہم  ہاٹ پور کی ساتویں فتح

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد کرسٹل پیلس کو 0-1 گول ہرا دیا۔۔۔

یہ ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ای پی ایل میں ساتویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر گیارہویں پوزیشن ہے ۔ واضح رہے کہ ای پی ایل آرسنل کی ٹیم سب سے زیادہ 42 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں